چار دیہات

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ جائداد جس میں چار گاؤں کی اراضی ہو۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - وہ جائداد جس میں چار گاؤں کی اراضی ہو۔ an estate formed of the land belonging to four villages.